جاوید حیات
تاریخ پیدائش: ۱۱؍ مئی ۱۹۵۷
رہائش: نشیمن کالونی، کھجور بنہ،
پٹنہ-۶
تعلیم: ایم اے، پی ایچ ڈی
تحقیق: اردو صحافت اور بہار میں اس کی ابتدا وارتقا
اختصاص: اردو
فکشن اور تنقید
تدریسی خدمات:
1.
ایس بی آر کالج، باڑھ
2.
جوبلی کالج، بھرگنڈہ، ہزاری باغ
3.
بی این کالج، پٹنہ یونیورسٹی
تصنیف وتالیف:
1. مبادیات
صحافت
2. اردو
کی نئی کتاب
3. نئی
پہل
4. ہماری
کتاب
5. نیا
دور
6. نئی
لہر
7. ایک
قدم اور
نشریات واشاعت:
1.
اردو ادب میں
طنز ومزاح
2.
بہادر شاہ ظفر
کی غزلیں
3.
مشہود عالم
آفاقی کی غزلیں
4.
شکیلہ اختر کی
شاعرانہ حیثیت
5.
عبد الحمید
عدم کی شاعری
6.
یاس یگانہ
چنگیزی کا فن
7.
اثر عظیم
آبادی کی غزل گوئی
8.
فراق
گورکھپوری کی غزل گوئی
9.
اقبال کی
شاعری میں احساس خودی
10. اردو فکشن کی نئی آواز
11. علامی اقبال کی حب الوطنی
12. آزادی میں اردو صحافت کی خدمات
13. کلام حیدری بحیثیت صحافی
14. شفیع مشہدی کے ڈرامے
15. فرات کا تجزیاتی مطالعہ
16. نئی کہانی کی بازیافت اور عبید قمر
17. سید احمد قادری کی افسانہ نگاری
18. سماج کی بدلتی قدریں اور ادب
19. اردو ادب پر صوفی اثرات
20. اردو فکشن کی نئی
آواز
No comments:
Post a Comment