پٹنہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں سرسید احمد خاں کی یوم پیدائش کی مناسبت سے شعبہ کے بزم تحقیق کے زہر اہتمام 5 روزہ یوم سرسید تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس کے تحت مضمون نگاری، مباحثہ، کوئز، سیمینار وغیرہ رنگارنگ تقریبوں کا اہمتمام کیا گیا ہے۔ پہلے دن 8 اکتوبر کو مقابلہ مضمون نگاری اور دوسرے دن مباحثہ کا پروگرام ہوا۔ اس پروگرام میں شعبہ اردو کے طلبا وطالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ روزنامہ انقلاب میں شائع رپورٹ کی تصویری جھلک۔
![]() |
پہلے دن مضمون نگاری کے پروگرام کی رپورٹ |
![]() | |
دوسرے دن سرسید کی عصری معنویت کے عنوان سے ہوئے مباحثہ کی رپورٹ |